نسبت معکوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) کسی نسبت کے ارقام کے مقلوب سے بنائی ہوئی ایک نئی نسبت یا حاصل شدہ نسبت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) کسی نسبت کے ارقام کے مقلوب سے بنائی ہوئی ایک نئی نسبت یا حاصل شدہ نسبت۔